"علاء الدین بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hammad نے صفحہ علاؤ الدین بخاری کو علاء الدین بخاری کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''علاؤعلاء الدین بخاری''' فقہ حنفیہ کے اکابر علما میں شمار ہوتے ہیں۔
== ولادت ==
[[779ھ]] بمطابق [[1377ء]] [[ایران]] میں پیدا ہوئے اور زیادہ عمر بخارا میں گزاری اس نسبت سے بخاری کہلاتے ہیں۔
== نام ==
محمد بن محمد بن محمد البُخاری، لقب علاؤعلاء الدين ہے۔ ابن طولون کہتے ہیں یہ اپنے زمانہ کے امام تھے
== اسفار ==
[[ہندوستان]] کا سفر کیا [[مکہ مکرمہ]] بھی حج کے لیے گئے مصر کو اپنا وطن بنایا اس کے بعد [[دمشق]] میں اقامت اختیار کی وہیں فوت ہوئے۔