"پورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 24:
<nowiki>''</nowiki> راجہ پورس۔ پنجاب کا ایک راجپوت بادشاہ جس نے سکندر یونانی اور اُسکے لشکر کو شکست فاش دی اور سکندر یونانی جو پوری دُنیا پر حکومت قائم کرنے کی ہوس لیے تُرکی عراق افغانستان ایران کو تباہ برباد کرنے کے بعد ہندوستان پر حملہ آور ہوا تھا۔ یہ جنگ اُسکی زندگی کی آخری جنگ ثابت ہوئ۔ سکندر کو دھول چٹا کر راجہ پورس صرف پنجاب ہی نہیں پورے ہندوستان میں رہتی دُنیا تک امر ہو گیا۔
 
== سکندر کی پسپیش قدمی ==
326 ق م میں سکندر ٹیکسلہ میں کچھ عرصہ آرام کرنے بعد مئی کے مہینے میں درٰیائے جہلم کے کنارے پہنچا اور دریائے جہلم کے پار راجہ پورس کاکی علاقہحکومت تھا ۔تھی۔ پورس نے سکندر کی اطاعت قبول نہیں کی اور اس نے مقابلے کی تیاریاں شروع کی ۔ راجاراجہ پورس کی فوجوں کی تعداد پچاس ہزار تھی اور دریا کے دوسرے کنارے صف آرستہ تھی ۔ راجاراجہ پورس کی فوج میں دو سو ہاتھی ، تین سو رتھ ، چار ہزار سوار اور تیس ہزار پیادے تھے ۔ پورس کی کوشش تھی کہ یونانی دریا پار نہیں کریں ۔ سکندر کو پورس کے جنگی ہاتھیوں سے خطرہ تھا ۔ مگر اسے ہاتھیوں کے مقابلے میں اپنے گھڑ سواروں پر اعتماد تھا ۔ سکندر کی فوج کے لیے دریا غبورعبور کرنا آسان نہیں تھا کیوں کہ دریا چڑھا ہوا تھا ۔ دریا کو غبورعبور کرنے کا آسان طریقہ یہ تھا کہ اکتوبر نومبر تک انتظار کیا جائے جب کہ پانی کا زور ٹوٹ جائے اور دریا میں پانی کم ہوجائے ۔ مگر سکندر اتنا انٹظار نہیں کرسکتا تھا اس لیے اس نے آیرین((یونانی مورخ) کے الفاظوںالفاظ میں فیصلہ کیا ہے کہ وہ راستہ چرائے گا ۔ لیکن یہ فیصلہ اُسکی زندگی کا سب سے غلط فیصلہ ثابت ہوا۔اور اُسے آپنی زندگی سے بھی ہاتھ دھونا پڑے۔
 
== حملہ ==