"فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
* [[سنت مؤکدہ]] - 2
* [[فرض]] - 2
==احکام==
*مرد حضرات پر واجب ہے کہ وہ [[سورہ فاتحہ]] کے بعد کسی دوسری سورت کی قرأت باآوازِ بلند کریں۔<ref>سید محسن الحکیم طباطبائی: مستمسک العروۃ الوثقیٰ، جلد 6، صفحہ 198۔ مطبوعہ منشورات مکتبۃ آیۃ اللہ العظمیٰ المرعشی النجفی، [[قم]]، [[ایران]]، [[1404ھ]]</ref> <ref>[[روح اللہ خمینی]]: رسالہ توضیح المسائل، مسئلہ نمبر 992، ترجمہ اُردو مؤسسہ تنظیم و نشر آثارِ امام خمینی، [[تہران]]، 1385 شمسی ہجری۔</ref>
*خواتین باآوازِ بلند قرأت نہیں کرسکتیں بلکہ دھیمی آواز میں قرأت کریں۔
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فجر»