"پورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 28:
 
== حملہ ==
یونانی فوج کا پڑاو کھیوڑہ کے پہاڑی سلسلہ نمک کے قریب دریائے جہلم کے کنارے تھا۔ سکندر نے دشمنراجہ پورس کو دھوکا دینے کے لیے اعلان کرا دیا کہ وہ پانی کے اترنے کا انتظار کرے گا اور دشمن کو دھوکا دنے کے اس نے فوج کو گرد و نواع آبادی میں لوٹ مار اور سامان رسد جمع کرنے کے لیے روانہ کیا ۔ دوسری طرف اس کی کشتیوں کا بیڑا ادھراِدھر ادھراُدھر چکر لگا کر کسی پایاب مقام تلاش کر رہا تھا کہ وہاں سے دریا کو غبورعبور کیا جائے ۔ اسان کارروائیوں میں چھ سات ہفتے بیت گئے ۔ اساسی اثنا میں برسات کا آغاز ہو گیا اور طغیانی ہوبڑھ گئی ۔ یونانی بیڑے نے تلاش اور جستجو کے بعد دریا کو غبور
عبور کرنے کی جگہ فوج کے پڑاوَ سے سولہ میل آگے چنی ۔ سکندر نے فوراً اس منصوبے پر عمل درآمد شروع کیا ۔ آرین کے الفاظ میں اس نے بے انتہا احتیاط کے ساتھ دلیری برتی ۔ سکندر نے پانچ ہزار آدمی کیمپ کی حفاظت کے لیے چھوڑے اور گیارہ یا بارہ ہزار فوج کے ساتھ جس میں پیادے اور سوار دونوں شامل تھے اپنے ساتھ لیے اور رات کے وقت روانہ ہوا ۔ سکندر کے روانہ ہوتے ہیں طوفان آیا اور بارش شروع ہو گئی ۔ اسجس لیےسے یونانی فوج کیکو نقلدریا وعبور حرکتکرنے کامیں دشمنشدید علممشکلات نہہوئیں ہواور سکابیشتر ۔سپاہی بارشگھوڑے کااور فائدحربی اتھاآلات کردریا یونانیکی بیڑےسرکش نےموجیں فوجبہا کولے دوسرےگئیں۔ کنارےسکندر پربمشکل بغیرآدھی کسیفوج مزاحمتلئیے کےکنارے اتار دیا ۔پُہنچا۔ جب پورس کو اطلاع ملی تو بہت دیر ہوچکی تھی اور وہ عجلت میں 2000 ہزار سوار اور 120 رتھوں کے ساتھ مقابلے پر آیا مگر اس نے شکست کھائی اور اس کے چار سو آدمی مارے گئے اور تمام رتھیں ضائع ہوگئیں ۔
 
== پورس کی شکت ==