"پورس کے ہاتھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
وہ لوگ جو دشمن کی صف کو پل بھر میں مٹی کا ڈھیر بنا دیں
وہ لوگ جو گھبراہٹ میں اپنے ہی لوگوں کو نقصان پہنچائیں انہیں پورس کے ہاتھیوں سے تشبیہ دی جاتی ہے۔
 
== پس منظر ==
آج سے 2500 سال پہلے، سکندر نے ملک گیری کی ہوس میں اس علاقے پرحملہ کیا جو آج پاکستان کہلاتا ہے۔ اس علاقے کے بہادر مہاراجا پورس نے اس کے مقابلے کے لیے ایک زبردست فوج تیّار کی۔ اس فوج کی اہم ترین چیز ہاتھیوں کا دستہ تھی۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ شائد اس دستے میں سو یا زیادہ ہاتھی تھے۔