"پورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 36:
 
پورس جو ساڑھے چھ فٹ قد کا اونچا مظبوط اور توانا آدمی تھا انتہائ مضبوط اعصاب اور جنگی حکمتِ عملی کا ماہر بھی ثابت ہوا۔ اور پورس کی بہادری پورے ہند میں مشہور ہوگئی۔
 
==سکندر کا زخمی ہونا
دورانِ جنگ ایک پنجابی جنگجو کیشر وریاہ کا برچھا سکندر کو جا لگا۔ اور وہ زخمی ہو گیا۔ سکندر کے زخمی ہونے پر یونانی فوج کی ہمت جواب دے گئ۔ اور انھوں نے جنگ روکنے کی درخواست کر دی۔