"پورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 39:
 
== قابل غور نکات ۔ ==
یونانی مورخین نے بعض جگہ سکندر کو فاتح لکھا اور کہا کہ پورس نے گرفتار ہونے پر سکندر کو کہا کہ "میرے ساتھ ویسا سلوک کیا جائے جیسا ایک بادشاہ دوسرے بادشاہ کے ساتھ کرتا ہے"۔ لیکن جب ہم تاریخ کا مُطالعہ کریں تو یہ پتا چلتا ہے کہ اول تو سکندر بادشاہ نے ایران تُرکی اور افغانستان کے بادشاہوں کو قتل اور رعایا کو غلام بنا لیا تھا۔ اور یہی سلوک سکندر ہی نہیں بلکہ ہر فاتح بادشاہ مفتوح بادشاہ سے کرتا آیا ہے۔ کیکہ اُسے قتل کروادے ماسوائے فتح مکہ کے ۔ "جہاں رسول اللہ نے مکہ والوں کی معافی کا اعلان کیااور مال و اسباب کو ہاتھ کو ہاتھ تک نا لگایا۔" لیکن سکندر تو ظالم او مُلک گیری کی ہوس میں مبتلا تھا پھر تو یہ ناممکن ار محض مفروضہ ہے۔
دوم: راجہ پورس اس جنگ کے چالیس سال بعد تک نا صرف زندہ رہا بلکہ پنجاب کا حاکم بھی رہا اور اُسکے بعد اُسکی نسل بھی حاکم رہی اور سلطنت کی سرحدوں میں اضافہ ہوتا گیا۔ مگر سکندر یونانی کی زندگی کی یہ آخری جنگ تھی اور اس جنگ کے چند دن بعد ہی اُسکی موت ہوگئ ۔سکندر کی موت کے ساتھ ہی یونانی سلطنت کا شیرازہ بکھر گیا۔ یونانی سپہ سالاروں میں خانہ جنگی شروع ہوگئ اور وہ سب علاقہ بشمول ایران افغانستان تُرکی جو سکندر نے فتح کیا تھا۔ چند ماہ کے اندر ہی یونان کی مرکزی حکومت کے ہاتھ سے نکل گیا۔
 
== مختصر ریاست ==