"شاہ رخ تیموری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 5:
== خانہ جنگی ==
 
تیمور نے اپنی سلطنت کو اس زمانے کی رسم کے مطابق اولاد میں تقسیم لیا۔کر دیا۔ نصف فتوحات سے دستبردار ہوجانے کی وجہ سے [[تیموری سلطنت]] پہلے سے نصف ہو گئی تھی۔ اب اس تقسیم نے اس کے مزید ٹکڑے کر دیے۔ [[آذربائیجان|آذربائجان]]، [[عراق]] اور ملحقہ علاقے میران شاہ کو ملے اور [[خراسان]] اس کے سب سے چھوٹے بیٹے شاہ رخ کو، [[سمرقند]] اور [[ماوراء النہر]] خلیل کو ملا جسے امرا نے تیمور کا جانشیں مقرر کیا تھا لیکن تیمور کی وفات کے بعد اس کی اولاد میں جو خانہ جنگی ہوئی اس میں کامیابی شاہ رخ کو حاصل ہوئی۔
 
شاہ رخ نے 1406ء میں [[ماژندران]]، اس کے اگلے سال [[سیستان]] اور 1409ء میں [[ماوراء النہر]] پر قبضہ کر لیا۔ 1414ء میں شاہ رخ نے [[فارس]] اور 1416ء میں [[کرمان]] بھی فتح کر لیا۔ میران شاہ نے پہلے ہی یعنی 1405ء میں شاہ رخ کی اطاعت کرلی تھی۔ اس طرح شاہ رخ نے اپنے باپ کی وفات کے 12 سال بعد تیموری سلطنت کی حدود کو پھر بحال کر دیا۔