"ما ورا النہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
 
فارسی کے معروف شاعر [[فردوسی]] کے [[شاہنامہ فردوسی|شاہنامے]] میں بھی ماوراء النہر کا ذکر ہے۔
 
[[چنگیز خان]] نے 1219ء میں [[خوارزم شاہی سلطنت]] کی فتح کے موقع پر [[ماوراء النہر]] کو زیر نگیں کیا اور اپنی وفات سے قبل مغربی وسط ایشیا اپنے دوسرے بیٹے [[چغتائی خان]] کو سونپ دیا جس نے علاقے میں [[چغتائی سلطنت]] قائم کی۔
 
[[امیر تیمور]] نے ماوراء النہر کے شہر [[سمرقند]] کو [[تیموری سلطنت]] کا دار الحکومت بنایا۔