"محمد ابن آدم الکوثری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندراج خانہ معلومات
حوالہ
سطر 8:
|notable_works = ''جنسی تعلقات کا اسلامک گائیڈ''
}}
'''مفتی محمد ابن آدم الکوثری''' برطانوی مفتی اور مصںف ہیں۔ وہ دار الافتاء[[ لیسٹر ]]کے بانی اور صدر مفتی ہیں۔
==سوانح==
الکوثری کے والد مولانا آدم برطانیہ کے جید علماء میں سے ہیں۔[[ لیسٹر]] میں شیخ آدم اسکویر انہی کے اعزاز میں موسوم ہے۔<ref name="mercury">{{cite news |title=Leicester honours one of the city's most prominent Muslim figures |url=https://www.leicestermercury.co.uk/news/leicester-news/leicester-honours-one-citys-most-3285525 |accessdate=4 May 2020 |publisher=[[Leicester Mercury]]}}</ref>
الکوثری نے دار العلوم بری سے درس نظامی میں فراغت حاصل کی اور [[دار العلوم کراچی]] میں [[مفتی تقی عثمانی]] سے افادہ کیا۔ الکوثری حبیب بینک ، [[زیورخ]] کے صلاح کار رہے ہیں۔ حال میں جامعہ علوم القرآن لیسٹر میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
==تصانیف==
* مباحث فی عقائد اہل السنتہ (المہند علی المفند کی عربی شرح)
* جنسی تعلقات کا اسلامی گائیڈ۔ {{دیگر نام|انگریزی= Islamic Guide to Sexual relations}}
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}