حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اطلاع: اضافہ در مضامین برائے حذف؛ مضمون: وقار بابر مغل۔ (پلک)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 81:
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل [[ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/وقار بابر مغل|یہاں]] اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 07:24، 3 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
 
یہ پابندی کسی ذاتی وجہ پر ہے ۔ورنہ وقار بابر مغل کی خدمات کی بنیاد پر انہیں ویکیپیڈیا میں شامل کیا گیا اور ان پر مضمون بنایا گیا ۔وہ انٹرنیشنل فورم پر صحافیوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔اور برطانیہ کے نیشنل جرنلسٹ اور کونسل کا حصہ ہے اور ایک ورکنگ جرنلسٹ ہے اس طرح تو آپ پھر بہت سے دیگر صحافیوں کو بھی حذف کر دیجیے ۔کیوں کو آپ ان کو ذاتی طور پر نہیں جانتے ہور ایسا بھی ممکن نہیں ہے کہ ہم ساتھ ارب دنیا کے ہر انسان کو اچھی طریقے سے جانتے ہو ۔ [[صارف:راجہ نوید حسین|راجہ نوید حسین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:راجہ نوید حسین|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/راجہ نوید حسین|شراکتیں]]) 15:52، 5 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]])
 
== [[وقار بابر مغل]] نامزد برائے حذف ==
<div class="floatleft" style="margin-bottom:0">[[File:Ambox warning orange.svg|72px|alt=|link=]]</div>