"صلاح الدین ایوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:صلاح الدین ایوبی
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
|}}
[[فائل:Saladin_in_War.jpeg|تصغیر|صلاح الدین ایوبی]]
سلطان صلاح الدین یوسف بن ایوب [[ایوبی سلطنت]] (کردی ناوندی : سەلاحەدینی ئەییووبی / کردی کرمانجی : Selahedînê Eyûbî) کے بانی تھے۔ وہ نہ صرف تاریخ اسلام بلکہ تاریخ عالم کے مشہور ترین فاتحین و حکمرانوں میں سے ایک ہیں۔ وہ 1138ء میں موجودہ [[عراق]] کے شہر [[تکریت]] میں پیدا ہوئے۔ ان کی زیر قیادت ایوبی سلطنت نے [[مصر]]، [[سرزمین شام|شام]]، [[یمن]]، [[عراق]]، [[حجاز]] اور [[دیار بکر|دیار باکر]] پر حکومت کی۔ ''' سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللّٰہ علیہ''' کو بہادری، فیاضی، حسن خلق، سخاوت اور بردباری کے باعث نہ صرف مسلمان بلکہ مسیحی بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صلاح الدین کو فاتح [[بیت المقدس]] کہا جاتا ہے جنہوں نے 1187ء میں [[یورپ]] کی متحدہ افواج کو عبرتناک شکست دے کر بیت المقدس ان سے آزاد کروا لیا تھا۔
 
== ابتدائی دور ==