"براعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد میں اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Continents vide couleurs.png|تصغیر|300px|سات براعظم]] [[زمین]] کا ایک بڑا علاقہ جو عام خیال سے [[سمندر|سمُندر]] میں گھرا ہو، '''بَرِاَعْظّم''' کہلاتا ہے۔ اس تعریف کے مطابق سات بَِراَعْظّم ہیں۔ [[ایشیاء|ایشیا]]، [[یورپ]]، [[افریقا]]، [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]]، [[براعظم آسٹریلیا|آسٹریلیا]]، [[شمالی امریکا]] اور [[جنوبی امریکا]]۔ مگر یہ خیال کچھ درست نہیں کیونکہجدید اصلاح کے مطابق یورپ اور ایشیا [[روس]] کے زمینی راستے سے جڑے ہوئے ہیں اور [[یوریشیا]] کہلاتے ہیں۔ اسی طرح جنوبی اور شمالی امریکا بھی جڑے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ براعظموں کی اصل تعداد پانچ سمجھیتصور کی جاتی ہے۔ اور اسی کے مطابق [[اولمپک تنظیم]] کا نشان بھی پانچ براعظموں کے لیے پانچ دائروں پر مشتمل ہے۔
[[تصویر:Flag of the Olympic Movement.svg|200px|تصغیر|پانچ براعظموں کی نمائندگی کرنے والا اولمپک تنظیم کا نشان]]
رقبے اور آبادی دونوں لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔ مسلمانوں کی اکثریت ایشیا میں رہتی ہے۔ ساتوں براعظم مل کر زمین کا صرف ایک تہائی بنتے ہیں اور باقی حصہ سمندروں پر مشتمل ہے۔
 
== براعظموں کی تعداد ==