"خیر الدین بارباروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
|death_place =[[استنبول]]، [[سلطنت عثمانیہ]]
|allegiance= [[سلطنت عثمانیہ]]
|serviceyears=c. 1500–1545
|base of operations=روم
|rank=امیر البحر
سطر 52:
[[فائل:Barbaros_Boulevard_in_Istanbul.jpg|تصغیر|استنبول کا بارباروس بلیوارڈ]]
 
[[1543ء]] میں بارباروس نے ایک عظیم بحری بیڑے کے ساتھ مغربی بحیرہ روم میں نئی مہمات کا آغاز کیا اور اٹلی اور اسپین کے جزائر اور ساحلی علاقوں پر حملے کئی۔ اس نے فرانسیسی ساحلی شہر [[نیس]] پر قبضہ کر لیا۔ اس نے اپنے بیڑے کے ہمراہ موسم سرما [[ٹولون]] میں گزارا اور اگلے موسم بہار میں اسپین اور اٹلی کے اتحادی بیڑے کو ایک مرتبہ پھر زبردست شکست دی اور ریاست [[ناپولی]] کے قلب تک حملے کئی۔ اس نے اطالوی شہر [[جینووا]] پر حملے کرنے کی دھمکی دی لیکن تین ہزار دوکات اور اپنے لیفٹیننٹ اور دوست [[طرغتطورغود رئیس]] کو رہا کرنے کے عوض حملہ سے باز رہا۔ طرغتطورغود [[1540ء]] میں گرفتار ہونے کے بعد [[جینووا]] میں قید تھا اور ایک جہاز پر غلام کے طور پر کام کر رہا تھا۔ بعد ازاں اس نے جنوبی [[فرانس]] میں [[اسپین]] کے کئی حملوں کا بھرپور جواب دیا اور [[1544ء]] میں [[چارلس پنجم]] اور [[سلیمان اعظم]] کے درمیان معاہدے کے بعد [[استنبول]] پہنچ گیا۔
 
== سبکدوشی اور سوانح حیات کی تحریر ==