"بنگلہ دیش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء) |
||
سطر 99:
'''بنگلہ دیش''' ({{lang-bn|বাংলাদেশ}}) [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] کا ایک ملک ہے۔ [[میانمار]] کے ساتھ مختصر سی سرحد کے علاوہ یہ تین اطراف سے [[بھارت]] سے ملا ہوا ہے۔14 اگست 1947ء سے لے کر 1971ء تک یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حصہ رہا ہے اب جنوب میں اس کی سرحدیں [[خلیج بنگال]] سے ملتی ہیں۔ [[بھارت]] کی ریاست کو ملاکر بنگالی اسے اپنا نسلی وطن کہتے ہیں۔ بنگلہ دیش کا مطلب ہے "بنگال کا ملک"۔
بنگلہ دیش کی موجودہ سرحدیں [[1947ء]] میں [[تقسیم ہند]] کے موقع پر وجود میں آئیں جب یہ پاکستان کے مشرقی حصے کے طور پر [[برطانیہ]] سے آزاد ہوا۔ پاکستان کے دونوں [[مشرقی پاکستان|مشرقی]] و [[مغربی پاکستان|مغربی]] حصوں کے درمیان 1600 [[الف پیما|کلومیٹر]] (ایک ہزار [[میل]]) کا فاصلہ حائل تھا۔ مشترکہ مذہب ہونے کے باوجود پاکستان کے دونوں بازوؤں میں نسلی و لسانی خلیج بڑھتی گئی، جسے مغربی پاکستان کی عاقبت نا اندیش حکومت نے مزید وسیع کر دیا جو بالآخر [[1971ء]] میں ایک خونی جنگ کے بعد [[شیخ مجیب الرحمٰن]] کی قیادت میں بنگلہ دیش
بنگلہ دیش اپنے قیام سے مستقل سیاسی افراتفری کا شکار ہے اور اب تک 13 مختلف حکومتیں بر سر اقتدار آ چکی ہیں اور کم از کم چار [[فوجی تاخت]] (مارشل لا) ہو چکے ہیں۔
|