"بنگلہ دیش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 99:
'''بنگلہ دیش''' ({{lang-bn|বাংলাদেশ}}) [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] کا ایک ملک ہے۔ [[میانمار]] کے ساتھ مختصر سی سرحد کے علاوہ یہ تین اطراف سے [[بھارت]] سے ملا ہوا ہے۔14 اگست 1947ء سے لے کر 1971ء تک یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حصہ رہا ہے اب جنوب میں اس کی سرحدیں [[خلیج بنگال]] سے ملتی ہیں۔ [[بھارت]] کی ریاست کو ملاکر بنگالی اسے اپنا نسلی وطن کہتے ہیں۔ بنگلہ دیش کا مطلب ہے "بنگال کا ملک"۔
 
بنگلہ دیش کی موجودہ سرحدیں [[1947ء]] میں [[تقسیم ہند]] کے موقع پر وجود میں آئیں جب یہ پاکستان کے مشرقی حصے کے طور پر [[برطانیہ]] سے آزاد ہوا۔ پاکستان کے دونوں [[مشرقی پاکستان|مشرقی]] و [[مغربی پاکستان|مغربی]] حصوں کے درمیان 1600 [[الف پیما|کلومیٹر]] (ایک ہزار [[میل]]) کا فاصلہ حائل تھا۔ مشترکہ مذہب ہونے کے باوجود پاکستان کے دونوں بازوؤں میں نسلی و لسانی خلیج بڑھتی گئی، جسے مغربی پاکستان کی عاقبت نا اندیش حکومت نے مزید وسیع کر دیا جو بالآخر [[1971ء]] میں ایک خونی جنگ کے بعد [[شیخ مجیب الرحمٰن]] کی قیادت میں بنگلہ دیش کے قیام کا سبب بنی۔ اس جنگ میں بنگلہ دیش کو بھارت کی مکمل مدد حاصل رہی۔ اور بھارت کی سازش کے ذریعے بنگلہ دیش وجود میں آیا شیخ مجیب الرحمن کو بھارت میںنے ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا آج موجودہ بنگلہ دیش میں بہارت زبردستی اپنا حکم منواتا ہے اور بنگلہ دیش کی کٹھ پتلی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد انڈیا کی ایجنٹ بنی ہوئی ہے جس طرح اس کے والد کا انجام ہوا اس کا انجام بھی ویسا ہی ہوگا گا بنگلادیش کے لوگوں کے دلوں میں آج بھی پاکستان سے محبت بستی ہے۔
 
بنگلہ دیش اپنے قیام سے مستقل سیاسی افراتفری کا شکار ہے اور اب تک 13 مختلف حکومتیں بر سر اقتدار آ چکی ہیں اور کم از کم چار [[فوجی تاخت]] (مارشل لا) ہو چکے ہیں۔