"ہیرا سنگھ سندھو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«مثل سندھو جاٹ سکھوں نے قائم کی تھی۔اِس مثل کا بانی سردار ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
حذف کے لیے نامزد کر دیا گیا؛ ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/ہیرا سنگھ سندھو کو ملاحظہ فرمائیں۔ (پلک)
سطر 1:
<!-- گفتگو مکمل ہونے سے قبل اس سانچہ کو نہ ہٹائیں۔ -->
{{مضمون برائے حذف/مورخہ|page=ہیرا سنگھ سندھو|timestamp=20200507073658|year=2020|month=مئی|day=7|substed=yes|help=off}}
<!-- فقط برائے منتظمین: {{نبح بند|صفحہ=ہیرا سنگھ سندھو|تاریخ=7 مئی 2020|نتیجہ=رکھا جائے}} -->
<!-- اس کے بعد درج متن میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ -->
[[مثل]] [[جاٹ|سندھو جاٹ]] [[سکھ مت|سکھوں]] نے قائم کی تھی۔اِس [[مثل]] کا بانی سردار [[ہیرا سنگھ سندھو]] تھا جس نے [[1748ء]] میں [[خطۂ پنجاب]] میں مغلوں کی حکومت کمزور پڑتے ہی اِس [[مثل]] کو تشکیل دیا۔[[ہیرا سنگھ سندھو]] [[ضلع لاہور]] کی تحصیل [[چونیاں]] ( حال ضلع قصور) کے پرگنہ فریدآباد کا باشندہ تھا۔اِس پرگنہ کو ملک نکہ کہتے تھے جس سے اِس [[مثل]] کا نام نکئی مشہور ہوا۔ [[پنجابی زبان]] میں ’’ نَکَہ‘‘ کے معنی ہیں: راستہ۔ یہ علاقہ چونکہ [[دریائے ستلج]] اور [[دریائے راوی]] کے مابین واقع تھا، اِسی لیے اِسے نکہ کہا جاتا تھا۔ اِس [[مثل]] کی آبادی [[ضلع قصور]]، [[چونیاں]] اور [[باہروال کلاں]] کے شہروں میں آباد تھی۔[[ہیرا سنگھ سندھو]] جو اِس [[مثل]] کا بانی سردار تھا، نے [[1731ء]] میں [[پاہل]] لے کر [[سکھ مت]] مذہب اختیار کر لیا تھا۔ اُس نے اولاً افغانوں سے [[پاکپتن]] کا قبضہ چھڑوانے کی کوشش کی جس میں [[درگاہ بابا فرید]] کے ایک عقیدت مند سجان چشتی سے لڑائی کے درمیان [[ہیرا سنگھ سندھو]] قتل ہو گیا۔