"مصطفٰی خان شیفتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 3:
 
== نواب مصطفی خان شیفتہ کی اولاد ==
نواب مصطفی خان شیفتہ کی اولاد میں [[نواب اسحاق خان]] بیٹے اور نواب محمد اسماعیل خان پوتے تھے۔ جو 1883ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد کیمبرج یونیورسٹی انگلستان سے بار ایٹ لا کیا اور وطن واپس آ گئے۔ نواب محمد اسماعیل خان [[تحریک خلافت]] میں بھی شریک رہے اور یو پی خلافت کانفرنس کے چیف آرگنائزر کی حیثیت سے نمایاں خدمات انجام دیں۔<ref>[https://dailypakistan.com.pk/24-Jun-2017/598738 نواب محمد اسماعیل خان کا شمار تحریک پاکستان کے نامور<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== تصانیف ==