"محمد بن قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م معلوماتی
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م Sufiyan Al hussaini (تبادلۂ خیال) کی ترامیم 119.160.102.28 کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
[[فائل:BinQasim.jpg|تصغیر|250px|محمد بن قاسم کی فتح دیبل معروف مصور آفتاب ظفر کی نظر میں]]
 
'''محمد بن قاسم''' {{دیگر نام|عربی=محمد بن القاسم الثقفي}} کا پورا نام عماد الدین محمد بن قاسم تھا جو [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کے ایک مشہور سپہ سالار [[حجاج بن یوسف]] کے بھتیجا تھے۔ محمد بن قاسم نے 17 سال کی عمر میں [[سندھ]] فتح کرکے [[ہندوستان]] میں [[اسلام]] کو متعارف کرایا۔ ان کو اس عظیم فتح کے باعث ہندوستان و [[پاکستان]] کے مسلمانوں میں ایک مسیحاء کا اعزاز حاصل ہے اور اسی لیے سندھ کو "باب الاسلام" کہا جاتا ہے کیونکہ ہندوستان پر اسلام کا دروازہ یہیں سے کھلا۔ آج کل اکیسویں صدی میں کچھ لوگ محمد بن قاسم کو ڈاکو اور راجہ داہر کو ہیرو کی حیثیت سے پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انشاء اللہ یہ انکا خواب ہی رہے گا محمد بن قاسم مسلمانوں کا ہیرو تھا ہیرو ہے اور ہیرو ہی رہے گا دجالی پروپیگنڈہ ناکام ہوگا انشاء اللہ
 
محمد بن قاسم 694ء میں [[طائف]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد خاندان کے ممتاز افراد میں شمار کیے جاتے تھے۔ جب [[حجاج بن یوسف]] کو [[عراق]] کا گورنر مقرر کیا گیا تو اس نے ثقفی خاندان کے ممتاز لوگوں کو مختلف عہدوں پر مقرر کیا۔ ان میں محمد کے والد قاسم بھی تھے جو [[بصرہ]] کی گورنری پر فائز تھے۔ اس طرح محمد بن قاسم کی ابتدائی تربیت بصرہ میں ہوئی۔ تقریباً 5 سال کی عمر میں ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔