"تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: حذف حوالہ جات ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
 
لفظ تنقید [[علم مصطلح الحدیث]] میں بھی مستعمل ہے، جس میں کسی [[حدیث]] کے راویوں پر [[جرح]] و [[تعدیل]] کرتے ہوئے انہیں پرکھا جاتا ہے تاکہ غلط اور درست میں تمیز کی جا سکے۔
 
تنقید کا مطلب دو برابر حصوں میں بانٹ دینے میں بھی لیا گیا ہے جس میں کسی کی جتنی اچھائی بیان کرتے ہیں اتنے ہی اسکے منفی پہلو بھی بیان کردیتے ہیں، یعنی کے پورا پورا انصاف کردینا
 
[[اردو]] میں اس لفظ کا استعمال بعض اوقات منفی معنوں میں بطور اعتراض بھی لیا جاتا ہے، حالانکہ بنیادی طور پر یہ مثبت مفہوم کا حامل ہے۔