"سید مراد علی شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
انہوں نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے سول انجینئرنگ میں بیچلرز کیا۔ یہ ڈگری سلور میڈلسٹ اعزاز کے ساتھ حاصل کی اور قائد اعظم اسکالر شپ کے حقدار قرار پائے۔ اس اعزاز و اسکالرشپ کی بنیاد پہ کیلیفورنیا (امریکہ) کی سٹینفورڈ یونیورسٹی میں سیٹ حاصل کی اور سٹرکچرل انجیئنرنگ میں ماسٹرز ڈگری پائی۔ بعد ازاں عالمی اسکالرشپ پہ اسی امریکی یونیورسٹی سے اکنامک سسٹمز میں دوسری ماسٹرز ڈگری لی
 
انجینئرنگ کیرئیر میں واپڈا لاہور, پورٹ قاسم کراچی اور حیدرآباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں خدمات سر انجام دیں۔ اس کے بعد کارپوریٹ شعبہ میں آئے اور سٹی بینک سندھ و لندن میں کام کرنے کا موقعہ ملا۔ اس کے علاوہ گلف انویسٹمنٹ کارپوریشن کویت میں بھی سرو کیا۔ سترہ سال پہلے سیاست میں آئے اور جامشورو سندھ سے بطور ممبر صوبائی اسمبلی سیاسی کیریئر کا آغاز کیا۔ سنہ دو ہزار آٹھ میں پھر منتخب ہوئے اور آبپاشی کی وزارت بھی پائی۔ سنہ 2016 میں وزیراعلی سندھ منتخب ہوئے۔اس شاندار تعلیمی، پروفیشنل اور سیاسی کیرئیر کے حامل یہ قابل انسان ہیں سندھ کے موجودہ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ۔ جو گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ میں سب سے زیادہ قابل، تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ وزیراعلی ہیں،ہوئے
 
== حوالہ جات ==