"دھوبی سوڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: ko:탄산 나트륨
م روبالہ ترمیم: bs:Natrij-karbonat; cosmetic changes
سطر 2:
صودا دردار (soda ash) اصل میں [[سودیم کربونیت|صودیم کربونیت (sodium carbonate)]] کی ایک مصفوف (powdered) شکل کو کہا جاتا ہے جو کہ [[قدرتی]] طور پر [[نطرون|نطرون (natron)]] سے بھی حاصل کی جاتی رہی ہے۔ لفظ صودا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ [[اطالوی]] زبان سے انگریزی میں آیا جبکہ خود اطالوی زبان میں [[عربی]] زبان کے لفظ برائے [[آشنان|شورہ گھاس (saltwort)]] کی ایک قسم سے بنا ہے جس کو اس کے سیاہ رنگ کی وجہ سے سواید / صواید یا صواد کہا جاتا تھا <ref>ایک انگریزی لغت میں [http://education.yahoo.com/reference/dictionary/entry/soda soda کی اصل الکلمہ]</ref> جس کی تجارت و برآمد ، [[قرون وسطیٰ]] کے عہد میں شمالی [[افریقہ]] سے [[سسلی]] کو کی جاتی تھی اس کے لیۓ salsola kali کا لفظ بھی ملتا ہے؛ جبکہ نام کا دوسرا حصہ دردار اصل میں [[پودوں]] کے لیۓ استعمال ہونے والا عربی متبادل برائے ash ہے <ref>ایک انگریزی لغت میں [http://education.yahoo.com/reference/dictionary/entry/ash_2 ash کا اندراج]</ref>۔
 
== حوالہ جات ==
<references/>
 
سطر 10:
[[fa:سدیم کربنات]]
[[en:Sodium carbonate]]
[[bs:Natrijum Natrij-karbonat]]
[[bg:Натриев карбонат]]
[[ca:Carbonat de sodi]]