"سلیم اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سلطنت عثمانیہ کے ترک
سطر 20:
سلیم فارسی اور ترک دونوں زبانوں میں شاعری بھی کرتا تھا۔
 
سلطان سلیم اور اس کے اباؤاجداد کو ایک عظیم مقام حاصل ہوا جو لقب خلافت کے استعمال سے پوری مطابقت رکھتا ہے۔ بالخصوص اس وقت جب قاہرہ میں جو مرکز خلافت تھا کوئی دم خم نہیں رہا تھا۔ سلیم کی فتوحات نے اسے طاقت اور روحانی و مادی اقتدار عطا کردیا تھا۔ بالخصوص حرمین شریفین کے دولت عثمانیہ میں ضم ہونے کے بعد تو سلیم کی طاقت اور اقتدار پہلے سے کہیں بڑھ گیا تھا۔ اور عثمانی سلطنت کمزور مسلمانوں کی پناہ گاہ بن گیا تھا۔ جس کی طرف وہ امید بھری نظروں سے دیکھ رہےتھے اور ایشاء و افریقہ اسلامی بندرگاہوں پر پرتگالیوں کے حملے کے بعد اس کی مدد پر یقین رکھتے تھے۔
سلیم ایک بہترین فاتح ہونے کے باوجود ظالم شخص تھا اس لیے ترک اسے یاووز یعنی مہیب کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ اس کا دور حکومت مختصر لیکن فتوحات کے لحاظ سے سب سے اہم تھا۔
 
== نگار خانہ ==