"تجریدی الجبرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
سطر 5:
== تاریخ اور مثالیں ==
ریاضیات کی دوسری شاخوں کی طرح، الجبرا کی ترقی میں مقرون مسائل نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ انسویں صدی کے اواخر میں، بہت، شاید اکثر، مسائل الجبرائی مساوات کے نظریہ کے متعلق تھے۔ اکابر موضوعات میں ہم ذکر کر سکتے ہیں:
* نظامِ لکیری مساوات کا حل، جو [[میٹرکس]]، [[دترمینان|درتمینان]] اور [[لکیریخطی الجبرا]] کی طرف لے گیا۔
* ارفع درجہ کی جامع [[کثیر رقمی]] مساوات کے حل کی کوشش، جو گروہ، بطور [[تناظر (ضد ابہام)|تناظر]] کا تجریدی ظہور، کی دریافت پر منتج ہوا۔
* [[چکوری ہئیت|چکوری]] اور ارفع درجہ ہئیات اور [[diophantine equation|ڈیوفانٹین مساوات]] کی حسابی تفتیش، نمایاں ً، [[Fermat's last theorem|فرمے کا آخری قضیہ]] کا مثبوت، جس نے راستاً حلقہ اور [[ideal (ring theory)|متصورہ]] کے تصورات پیدا کیے۔