"وائس آف امریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[Fileفائل:Voice of America (18183).jpg|thumbآوازِامریکاکاصدرِمقام واشنگٹنthumb|واشنگٹن,ڈی سی میں آوازِامریکا کا صدرِمقام]]
 
'''آوازِامریکا''' {{دیگر نام|انگریزی=Voice of America}} [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کا سب سے بڑا بین القوامی کثیرالذرائع خبروں کا ادارہ ہے، جو پینتالیس سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ آوازِامریکا کی نشریات کا آغاز [[1942ء]] میں ہوا اور اس کا عزم جامع، غیر جانبدار وسعت اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا ہے۔ امریکی ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے آواوِامریکا کا سالانہ خرچ امریکی محصول دہندگان اٹھاتے ہیں۔ آوازِامریکا کے مقصد اور ادارتی آزادی کی ضمانت کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو اس کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہلکاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کاروائی سے بچاتے ہیں۔<ref>[https://www.urduvoa.com/p/3811.html وائس آف امریکا]</ref>