"ولاسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
اگر کوئی گاڑی، دو ایسے مقامات کے درمیان جنکے درمیان خطی فاصلہ یا ہٹاؤ 200 کلومیٹر ہے 4 گھنٹوں میں سفر طے کرتی ہے تو اس کی سمتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوئی، لیکن یہ جب ہی ممکن ہے کہ اس کی سمتار وقت کے ہر [[ثانیہ|لمحہ]] پر یکساں رہی ہو اور ایسا عام مشاہدے اور روزمرہ زندگی کے برخلاف ہے، یعنی اس گاڑی کی سمتار (درحقیقت [[رفتار]]، کیونکہ ہم صرف خطی فاصلہ یا ہٹاؤ کی بات کر رہے ہیں جبکہ کوئی گاڑی عموما 200 کلومیٹر خطی طور پر طے نہیں کرتی بلکہ اسے متعین سڑکوں پر چلنا ہوتا ہے اور یہاں سے یہ بات سامنے آئی کہ، ہٹاؤ یا تو [[فاصلہ]] کے برابر ہوگا یا اس سے کم --- اس کی مزید تفصیل کے لیے [[ہٹاؤ]] کا صفحہ مخصوص ہے) راستے بھر 50 کلومیٹر فی گھنٹہ سے کم زیادہ ہوتی رہی ہوگی اور اس مسلہء کو حل کرنے کے لیے اوسط سمتار کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے یعنی ابتدائی اور آخری مقام کے درمیان اوسط۔
=== تفصیل ===
مثال کے طور پر مقام کو معکب فضا <math>\mathbb{R}^3</math> میں تین رُخ کی پیمائش سے بطور [[سمتیہ فضامکاں|سمتیہ]] ایک <math>\ 3 \times 1</math> [[میٹرکس]] کے طور پر لکھا جا سکتا ہے۔ اگر وقت <math>t</math> پر جسم کا مقام نکتہ
<math>P_0=\left[\begin{matrix}
x_0 \\