"بیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
بیمہ جائداد کے اقسام ۔:
 
<big>1۔ آتش زدگی کا بیمہ:</big> انفرادی اور کاروباری بیمہ شدہ املاک (یعنی عمارات، مشینری، گودام وغیرہ) کے لئے یہ کمپنی، بیمہ کے مکمل عرصے کے دوران آگ اور بجلی سے ہونے والے پر نقصان پر معاوضہ آتشزدگی بیمہ شمار کیا جاتا ہے۔
 
مندرجہ ذیل خطرات کے لئے بیمہ داروں کو مطلوب مزید بہتراور وسیع تدارک، اضافی پریمیم کی ادائگی پرحاصل کیا جاسکتا ہے
سطر 28:
آگ یا دیگر خطرات کی بنا پر ہونے والی کاروباری رکاوٹ اور مسلسل نقصانات کا بیمہ
 
<big>2۔ بحری بیمہ اور ترسیلات سامان کا بیمہ</big>: بحری بیمہ اپنی نوعیت کی قدیم ترین شکلوں میں سے ایک ہے۔ اس کے تحت بیمہ شدہ سامان کو سمندری، فضائی یا زمینی راستے سے ترسیل کے دوران پہنچنے والے متوقع نقصان یا گمشدگی کی صورت میں تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ بحری کھیپ کا بیمہ کی تین اہم مندرجہ ذیل اقسام ہیں:
 
درآمدات
سطر 80:
ذرائع نقل و حمل کا پانی کے علاوہ کسی بیرونی چیز سے تصادم یا اتصال
 
<big>3۔ گاڑی کا بیمہ </big>:
 
موٹر وہیکل ایکٹ [[پاکستان]] کے تحت گاڑی کا بیمہ کرانا لازمی ہے۔
سطر 103:
* زخمی ہوجانا یا خدانخواستہ موت واقع ہوجانا
 
<big>3۔ متفرق بیمہ جات </big>:بیمہ زر، ذاتی حادثات، بیمہ املاک، بیمہ مال، بیمہ فصل، بیمہ فریق ثالث، بیمہ مزدور، بیمہ ضمانت نمک حلالی
 
== حوالہ جات ==