"محمد علی مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  2 مہینے پہلے
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
 
== تنقید ==
علی نے اپنی ایک وڈیو میں [[قادیانی]]وں کو یہود اور دوسرے مذاہب سے بدتر سمجھنے کی مخالفت کی جس کے بعد ان پر قادیانیت کی حمایت کا بھی الزام لگایا گیا۔ ان کے خلاف مذہبی حلقوں کی جانب سے رد عمل آتے رہتے ہیں۔ ان پر صحابہ، اولیا اور علما کی توہین کا الزام ہے۔<ref name="حوالہ"/><ref>{{Cite web|url=https://www.islamtimes.org/ur/news/860968/|title= مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، انجینیئر محمد علی مرزا گرفتار|website=اسلامک ٹائمز |accessdate=7 مئی 2020}}</ref> علی کا موقف ہے کہ ان کے لیکچر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جاتا ہے۔ علی کا دعویٰ ہے کہ ان کے موقف کی تائید میں کتب حدیث کے ساتھ ساتھ قرآن سے بھی حوالے دیئےدیے جاتے ہیں اور ناقدین ان کے جواب میں قرآن اور حدیث کے کوئی حوالے پیش نہیں کرتے۔<ref name="حوالہ"/>
 
== گرفتاری اور رد عمل ==