"نظریۂ حرکیہ نظامات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 34:
[[dynamical system|حرکیہ نظام]] کا تصور ریاضیاتی [[formalization|رسمیات]] ہے کسی مستقل قاعدہ کے لیے جو کسی نقطہ کے اپنی [[ambient space|محاصری فضاء]] میں مقام کی [[وقت]] تابعیت بیان کرتا ہے۔ مثالوں میں شامل ہے [[ریاضیاتی مثیل|ریاضیاتی تماثیل]] جو جُھلاتے ہوئے نواس گھڑی کو بیان کرتے ہیں، نلی میں بہتے پانی کے بہاؤ کو اور بہاریہ جھیل میں مچھلیوں کی تعداد کو۔
 
حرکیہ نظام کی ایک ''حالت'' ہوتی ہے جو [[حقیقی عدد|حقیقی اعداد]] کے مجموعہ سے جبر ہوتی ہے یا جامع طور پر مناسب ''حالت فضاء'' میں [[نقطہ (ہندسہ)|نقاط]] کے [[طاقم (ریاضی)|طاقم]] سے۔ نظام کی حالت میں چھوٹی تبدیلیاں ارتباط کرتی ہیں اعداد میں چھوٹی تبدیلیوں سے۔ یہ اعداد ہندسہ فضاء، ایک [[manifold|مشاعب]]، کے متناسق بھی ہوتے ہیں۔ حرکیہ نظام کا ''ارتقا قاعدہ'' ایک [[دالہتفاعل (ریاضیات)|مستقل قاعدہ]] ہوتا ہے جو بتاتا ہے کہ موجودہ حالت سے کونسی مستقبل کی حالتیں آئیں گی۔ یہ قاعدہ [[Deterministic system (mathematics)|جبری]] ہوتا ہے: کسی دیے وقت وقفہ کے لیے موجودہ حالت سے صرف ایک مستقبل حالت رونما ہو گی۔
 
=== لالکیری نظام ===