"ویژہ قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از مختلط عدد > مخلوط عدد (بدرخواست صارف:Yethrosh)
سطر 97:
جو شناخت میٹرکس کے ویژہ سمتیہ ہیں۔
 
ایک میٹرکس کی کچھ ویژہ قدر [[مختلطمخلوط عدد]] بھی ہو سکتی ہیں، جس صورت میں ویژہ سمتیہ بھی مختلط ہوں گے اور ان کی جیومیٹریکل سمجھ پیدا نہیں ہوتی۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک سے زیادہ ویژہ قدر برابر ہوں (منفرد نہ ہوں) اور اس صورت میں پورے ''n'' ویژہ سمتیہ نہ نکالے جا سکیں ۔<ref>http://math.rwinters.com/E21b/supplements/newbasis.pdf</ref>
 
=== مسلئہ اثباتی 1 ===
اگر ایک <math> n \times n </math> [[مربع میٹرکس]] ''A'' کی تمام ویژہ قدریں اصل ([[مختلطمخلوط عدد|مختلط]] نہیں) عدد <math>\ \lambda_0, \lambda_1, \cdots, \lambda_{n-1} </math> ہوں اور اس میٹرکس کے ''n'' [[لکیری آزادی|لکیری آزاد]] ویژہ سمتیہ <math>\ V_0, V_1, \cdots, V_{n-1} </math> نکالے جا سکتے ہوں (یہاں ہر ویژہ سمتیہ ایک <math>\ n \times 1</math> میٹرکس ہے)،
<br/>
اب ویژہ سمتی کو اکٹھا بطور میٹرکس اور ویزہ قدروں کو ایک [[وتر میٹرکس]] کے بطور یوں لکھتے ہوئے: