"عبد القادر جیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
←‏ریاضت و مجاہدات: روایت سہی نہی کہ آپ نے ملتان سفر کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 64:
تحصیل ِ علم کے بعد شیخ عبد القادر جیلانی نے [[بغداد]]شہر کو چھوڑا اور [[عراق]] کے صحراؤں اور جنگلوں میں 25 سال تک سخت عبادت و ریاضت کی<ref>ابدالِ حق،
, ''اکبر'', p.11</ref>۔<br/>
[[1127ء]] میں آپ نے دوبارہ [[بغداد]] میں سکونت اختیار کی اور درس و تدریس کا سلسلہ شروع کیا۔ جلد ہی آپ کی شہرت و نیک نامی [[بغداد]] اور پھر دور دور تک پھیل گئی۔ 40 سال تک آپ نے اسلا م کی تبلیغی سرگرمیوں میں بھرپورحصہ لیا نتیجتاً ہزاروں لوگ مشرف بہ اسلام ہوئے۔ اس سلسلہ تبلیغ کو مزید وسیع کرنے کے لیے دور دراز وفود کو بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا۔ خود شیخ عبد القادر جیلانی نے تبلیغِ اسلام کے لیے دور دراز کے سفر کیے اور [[برصغیر|برِصغیر]] تک تشریف لے گئے اور [[ملتان]] ([[پاکستان]]) میں بھی قیام پزیر ہوئے۔
 
=== حلیہ ===