"ایران میں سنیت سے شیعت کی صفوی تبدیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
=== آذربائیجان ===
{{اصل|آذربائیجان میں اسلام}}
ایران میں تبریز کو فتح کرنے کے بعد ، [[آذربائیجان]] ، جنوبی [[داغستان]] ، اور [[آرمینیا]] کے ساتھ ، 02-1500ء تک، <ref name="Immortal pg.43">Immortal: A Military History of Iran and Its Armed Forces, By Steven R. Ward, pg.43</ref> ان نئے علاقوں میں سنی اکثریت کے باوجود اثناعشری شیعیت کو ریاستی مذہب قرار دینا اسماعیل کا پہلا حکم تھا۔ حصول علاقہ کے بعد اور سرکاری مذہب کے اعلان کے بعد، تبدیلی مذہب کی ایک مہم چلائی گئی <ref>[https://books.google.com/books?id=tcPWhU10mGMC&pg=PA205&dq=safavid+persia+conversion&lr=&as_brr=3&cd=116#v=onepage&q=safavid%20persia%20conversion&f=false The evolution of middle eastern landscapes: an outline to A.D. 1840, Part 1840, By John Malcolm Wagstaff, pg.205]</ref> اور [[قفقازی اقوام|قفقازی]] مسلم [[قفقازی اقوام|عوام پر]]پر ، شیعیت قبول کرنے کے لئے شدید دباؤ آیا۔ <ref>The Azerbaijani Turks: power and identity under Russian rule, By Audrey L. Altstadt, pg.5</ref> [[شروان|شیروان]] جہاں ایک بڑی سنی آبادی کا قتل عام کیا گیا تھا وہاں پر شیعیت مسلط کرنا خاص طور پر سختدشوار اور گراں تھا۔ <ref>[[History of Azerbaijan#Safavids and the rise of Shi'a Islam|Safavids and the rise of Shi'a Islam]]</ref> یوں 16 ویں صدی کے اوائل میں آذربائیجانی آبادی کو بھی جبرا ایران کے لوگوںایرانیوں کی طرح (جب صفویوں نے وہاں قابو پایا تھا) شیعیت قبول کروا لیا گیا<ref name="books.google.com.au">{{حوالہ کتاب|url=https://books.google.com/books?id=N8IKR0oqdRkC&pg=PA158&dq=safavid+persia+conversion&lr=&as_brr=3&cd=201#v=onepage&q=&f=false|title=The Caspian: Politics, Energy and Security|last=Akiner|first=Shirin|date=2004-07-05|publisher=Taylor & Francis|isbn=978-0-203-64167-5|language=en}}</ref> لہذا جدید دور کے آذربائیجان میں ایران کے بعد فیصدفیصدی تناسب کے حساب سے شیعہ مسلمانوں کی دوسری سب سے بڑی آبادی ہے<ref name="Juan Eduardo Campo p.625">Juan Eduardo Campo,''Encyclopedia of Islam''، p.625</ref> اور ایران کے ساتھ [[عراق]] اور [[بحرین]] دو ممالک وہایسے ہیں جہاں بمشکل شیعہ اکثریت ہے۔
 
=== عراق ===