"شکر اللہ مبارک پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 31:
مولانا شکر اللہ مبارکپوری 1895 یا 1896 میں پورا رانی، مبارکپور میں پیدا ہوئےـ ان کے والد، جو کوپاگنج سے تعلق رکھتے تھے، مبارکپور میں رہائش پذیر ہوئے تھےـ
 
مولانا مبارکپوری نے عربی کی ابتدائی کتب [[مدرسہ احیاء العلوم]] میں مولانا محمد محمود معروفی سے پڑھیں اور پھر لہرپور، سیتاپور کے ایک مدرسہ میں منطقی علوم پڑھےـانہوں نے [[ماجد علی جونپوری]] سے بھی منطقی علوم میں استفادہ کیا اور پھر [[دار العلوم دیوبند]] میں داخلہ لیاـ [[انور شاہ کشمیری]]، [[شبیر احمد عثمانی]]، [[سید اصغر حسین دیوبندی]] اور [[حافظ محمد احمد]] سے دار العلوم دیوبند میں خاص طور پر استفادہ کیا ہےاور 1336 ھ میں فارغ التحصیل ہوئے.
<ref name="tadhkirah" /><ref name="sawaneh" /><ref>{{cite book |author1=[[Nizamuddin Asir Adrawi]] |title=Karwan-e-Rafta |publisher=Darul Moallifeen, [[Deoband]] |page=123 |edition=1994}}</ref>