"احیاء العلوم مبارک پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکی معیار کے مطابق ویکائی
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی)
سطر 1:
مدرسہ احیاء العلوم اعظم گڑھ ، [[بھارت ]]میں واقع ایک اسلامی مدرسہ ہے۔
= جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور =
جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور اعظم گڑھ (JAMIA ARABIA EHYAULULOOM ) مشرقی یوپی میں علوم اسلامیہ کا ایک عظیم سرچشمہ اور اسلام کی نشر واشاعت کا ایک صدی قدیم ادارہ ہے، یہ مدرسہ مشرقی یوپی کے ضلع اعظم گڑھ کے مشہور صنعتی قصبہ مبارک پور میں واقع ہے۔
 
اس جامعہ کا قیام 1899ء مطابق 1317ء میں محی السنہ حضرت مولانا الہی بخش مبارک پوری کے ہاتھوں مبارک پور کے ایک محلہ پورہ رانی میں ہوا، جو شروع میں ایک مکتب کی شکل میں تھا، بعد میں آہستہ آہستہ ترقی کرتے ہوئے ایک بڑا دینی ادارہ بن گیا۔ یہ جامعہ علم ومعرفت کا گلستان اور اسلام کی بقاء وتحفظ کا مضبوط وقلعہ ہے، لامذہبیت کے اس دور میں دینی آثار واقدار اور اسلامی تہذیب وثقافت کا محافظ وعلم بردار ہے۔ اس مؤقر درسگاہ نے علم علم وعرفان کی بہت سی شمعیں روشن کی ہیں، ہزاروں دلوں کو منور کیا، بہت سی علم وعمل کا جامع ہستیاں اس کی خاک سے اٹھی ہیں، کتنے ہی محبان وطن نے اس کی آغوش میں پرورش پائی ہے۔
'''''' {{{مضمون کا متن}}}
 
{{لوازمات}}
 
{{نامکمل}}
[[زمرہ:ساحر تخلیق مضمون کے ذریعہ تحریر شدہ مضامین]]
 
<ref>{{Cite book|title=فتاوی احیاء العلوم|last=مرتب|first=مفتی جمیل احمد نذیری|publisher=شعبہ نشر واشاعت جامعہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور|year=|isbn=|location=مبارک پور اعظم گڑھ|pages=10}}</ref>