"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 24:
یہ دیر اور کو ہستان سے ملے ہوئے گاوں ہیں۔
(19۔بیدرہ)== ڈاگے ===
20-سرسنیء=سوات کا ایک خوبصورت قصبہ ہے. جس میں اسلامی علماءکرام کے تعداد بہت ذیادہ ہے اور ہر سال اس میں بہت حفاظ فارغ ہو جاتے ہیں،اور 21-گالوچ،جوگالوچ،(جو پرانے وقتوں میں علماء کا مسکن رہا ہے-)
{{مزید دیکھیے|ڈاگے}}
ڈاگے وادی سوات کا ایک خوبصورت گاؤں ہے، جو سوات کے مشہور اور شہر کے حیثیت رکھنے والے علاقے کبل سے 2 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس گاؤں کے زیادہ تر لوگ ملک سے باہر ہیں اور باہر ممالک میں کام کرتے ہیں۔ اور جو لوگ گاؤں میں باقی ہیں وہ بہت محنتی اور جفاکش ہیں۔ نوجوان طبقہ زیادہ تر تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ اور خوش طبع زندگی گزارتے ہیں۔