"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 103.255.6.73 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4126106 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
غیر ضروری. بلا حوالہ. درستی
سطر 13:
 
سوات میں سیروسیاحت کے لیے خاص کر[[گبین جبہ]][[جارگو آبشار] [شنگرو ڈنڈ][[سلاطین]]۔ [[مرادےگٹ پیوچار]] [[مالم جبہ]]، ، [[کبل]]، [[سیدو شریف]]، شریف آباد،[[خوازہ خیلہ]]، [[بحرین، پاکستان|بحرین]]، [[مدین]]، [[کالام]]،[[مٹہ]]،[[بری کوٹ]]،، [[چار باغ]] [[سیگرام ملوکا]] [[مینگورہ]] [[بحرین]] اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔
 
== چند مشہور گاؤں ==
سوات میں زیادہ تر چھوٹے چھوٹے گاؤں ہوتے ہیں۔ جس میں سے کچھ مشہور گاؤں مندرجہ ذیل ہے۔
 
1۔ [[ڈاگے]] 2۔ شریف آباد 3۔ گاڑی 4۔ ڈڈھارہ 5۔ پارڑھئی 6۔ ناگوھا 7۔ کوٹلئی 8۔ میلگاہ 9۔ زوڑہ 10۔ مرچکی 11۔ موڑہ خونہ 12۔ کبل (جو اب ایک شہر کی حیثیت رکھتا ہے) 13۔ لنڈئی 14۔ اخوند کلے 15۔ سویگلئیِ (جاونڈ) 16۔ خوازہ خیلہ 17۔18 کوزہ بانڈی بہاروڑنگا18-[[شانګواټئ]] کڑاکڑ
 
].شور-20
 
یہ دیر اور کو ہستان سے ملے ہوئے گاوں ہیں۔
(19۔بیدرہ)== ڈاگے ===
{{مزید دیکھیے|ڈاگے}}
ڈاگے وادی سوات کا ایک خوبصورت گاؤں ہے، جو سوات کے مشہور اور شہر کے حیثیت رکھنے والے علاقے کبل سے 2 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس گاؤں کے زیادہ تر لوگ ملک سے باہر ہیں اور باہر ممالک میں کام کرتے ہیں۔ اور جو لوگ گاؤں میں باقی ہیں وہ بہت محنتی اور جفاکش ہیں۔ نوجوان طبقہ زیادہ تر تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ اور خوش طبع زندگی گزارتے ہیں۔
اس گاؤں میں لڑکوں کے لیے ایک مڈل اسکول اور لڑکیوں کے لیے پرائمری اسکول موجود ہے۔ اس گاؤں کے ملحقہ مشرق کی طرف آخونکلے اور مغرب کی طرف زوڑہ اور گاڑی واقع ہیں۔
 
== شماريات ==
سطر 34 ⟵ 21:
* کُل قابِل کاشت رقبہ98720 ہيکٹيرزھے
=== مزید ===
 
* [[بونیر]]
* [[بامپوخہ]]
== سوات کے بارونق میلے ==