"بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:IAC-Protesters-in-Pune.jpg|تصغیر|بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی]]
[[فائل:UNCAC 1.png|تصغیر|بدعنوانی کے خلاف اقوام متحدہ کا کنونشن]]
'''بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی''' (انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے / International Anti-Corruption Day) ہر سال '''9 [[دسمبر]]''' کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں [[کر پشن]] اور [[ناانصافی]] کے خاتمہ اور ہر کام میرٹ کے مطابق چلانے کے لیے ضروری ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی ما یوسی اور ناامیدی کو ختم کیا جائے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے۔ کوئی بھی شخص [[قانون]] سے با لاتر نہیں ہونا چاہیے کر پشن ہمارے معاشرے کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ والدین، [[اساتذہ]] ،سول سوسائٹی اور [[میڈیا]] کو اس کے خلاف تحریک چلانی چاہیے۔