"نسب نما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''نسب نما''' کسر کے نیچے کے اجزاء کو کہا جاتا ہے۔ اس کے ذریعہ ہم مساوی اجزاء ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''نسب نما''' [[کسر]] کے نیچے کے اجزاء کو کہا جاتا ہے۔ اس کے ذریعہ ہم مساوی اجزاء کی تعداد جان سکتے ہیں جس سے مکمل جز بنتا ہے، اور بسا اوقات بعض کسروں کا نام بھی رکھا جاتا ہے، جیسے: 1/3 کا نام تہائی، 1/4 کا چوتھائی اور 1/5 کا پانچواں حصہ۔ اس کے علاوہ کسر کے اوپر کے اجزاء کو [[بسط]] (شمار کنندہ) کہا جاتا ہے۔
 
== مثال ==
مثلاً: [[کسر]] میں 2/13 کی عدد میں 13 کو نسب نما کہا جائے گا اور 2 کو بسط یعنی شمار کنندہ کہا جائے گا۔