"بلتستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م زخیرہ کو ذخیرہ کردیا گیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 44:
 
== بلتستان اور پاکستان ==
[[14 اگست]] کو جب [[پاکستان]] وجود میں آیا تو گلگت میں راجا خان اور [[کرنل مرزا حسن خان]] کی سرکردگی میں انقلاب آیاجسکو دیکھ کر بلتستان کے لوگوں نے بھی ناجائز [[ڈوگرہ]] ہکومتحکومت کے خلاف آواز بلند کی۔ چنانچہ گلگتیوں کی مدد سے بلتیوں نے [[14 اگست]] [[1948ء]] کو مکمل آزادی حاصل کی۔ نومبر [[1948ء]] تک پوریگ تک کا سارا علاقہ آزاد کرا لیا گیا۔ لیکن 1971 میں [[بھارت]] نے ان علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ بلتستان کی آزادی کے فورا بعد بلتیوں نے [[پاکستان]] کے ساتھ اپنا الحاق کر لیا۔ [[1972ء]] تک بلتستان کو پاکستان کی وفاقی حکومت کے زیر انتظام ایک ضلع کی حیثیت حاصل رہی۔ [[1972ء]] میں پاکستان کے اس وقت کے صدر [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے بلتستان کے دو اضلاع[[ضلع گانچھے]] اور [[سکردو]] بنا دئے گیئے۔ [[2009ء]] میں [[پیپلز پارٹی]] کی حکومت نے [[گلگت بلتستان]] کو صوبے کی حثیت دے دی۔
 
== بلتستان کے لوگ ==