"شبک (مذہب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 1:
'''شبک''' ([[کردی زبان|کردی]]: شه‌به‌ک Şebek) عقائد اور اعمال کے ایک مجموعے یعنی مذہب کو کہا جاتا ہے جس کے پیروکار [[عراقی کردستان]] اور [[موصل]] کے علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔ اس مذہب کے پیروکار شبکی کہلاتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ شبکیوں کی اکثریت خود کو [[اہل تشیع|شیعہ]] کہلاتی ہے جبکہ کم تعداد میں شبکی [[اہل سنت|سُنی]] ہونے کے دعویدار بھی ہیں۔<ref name="آینا ۱">[http://www.aina.org/news/20140721084628.htm آژانس خبری بین‌المللی آشوری (آینا): ''اقلیت‌های مذهبی دشت نینوا''، نوشتۀ مینا اللامی، نوشته‌شده در ۲۱ اوت ۲۰۱۴؛] بازدید در ۲ اکتبر ۲۰۱۷.</ref> اس کے برعکس ان کے عقائد و اعمال مذہب [[اسلام]] سے بالکل مختلف ہیں اور وہ اپنے ہمسایہ [[مسلمان|مسلمانوں]] سے الگ نظر آتے ہیں۔ ان کے یہ اسلام سے مختلف اعمال و عقائد مسیحیت سے مشابہ معلوم ہوتے ہیں یا کم از کم یہ کہا جا سکتا ہے کہ ایسی رسوم و عقائد جو مسیحیت سے اخذ شدہ یا مماثل ہیں ان پر عمل کرنا مذہب شبک میں جائز ہے ، جیسے رسم اعتراف گناہ وغیرہ۔نشہ آور اشیاء کا استعمال برخلاف دندین اسلاماسلام، مذہب شبک میں ممنوع نہیں ہے۔
 
==حوالہ جات==