"امام رضا کی ولی عہدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف ضریح_امام_رضا.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Green Giant نے حذف کردیا ہے
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 21:
 
== مرو کی طرف دعوت ==
تاریخ کے ابتدائی مآخذوں میں مذکور ہے کہ [[امام رضا]] نے [[مدینہ]] سے [[بصرہ]] کی جانب سفر شروع کیا<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج3، ص176؛ کلینی، الکافی، ج 2، ص 407؛ ابن طقطقی، تاریخ فخری، ص 300٫</ref>۔لیکن متاخر منبعوں میں آیا ہے کہ آپ شروع میں [[مکہ]] گئے<ref>عرفان منش، ''جغرافیای تاریخی ہجرت امام رضا''، ص28</ref> نیز [[امام محمد تقی]] آپ کے ہمراہ تھے۔امام نے [[خانۂ خدا]] کو خدا حافظ کیا پھر [[بصرہ]] کی طرف روانہ ہوئے۔ بہرحال آپ کی بصرہ کی جانب روانگی کی تاریخ201 ق کے [[محرم]] 15 تاریخ کے قریب تھی۔
 
مامون کے دستور کے مطابق فضل بن سہل کا رشتے دار رجاء بن ضحاک [[امام علی رضا ]] کو مدینہ سے خراسان لے کر آیا۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، 1378، ج2، ص465.</ref> شیخ مفید نے رجاء بن ضحاک کی بجائے [[عیسی جلودی|جلودی]] کا نام ذکر کیا ہے ۔<ref>مفید، الارشاد، قم، 1428ق، ص455.</ref> مأمون نے ایسے راستے کا انتخاب کیا تھا کہ امام کو [[شیعہ]] نشین علاقوں سے نہ گزرنا پڑے کیونکہ اسے اسے اس بات کا ڈر تھا کہ کہیں [[شیعہ]] ان کے ساتھ نہ ہوجائیں اسی وجہ سے اس نے حکم دیا تھا کہ امام کو [[کوفہ]] کے راستے سے نہ لایا جائے بلکہ انہیں بصرے، [[خوزستان]]، [[فارس]] اور [[نیشاپور]] کے راستے سے لایا جائے۔<ref>مطہری، مجموعہ آثار، ج18، ص124.</ref>