"بے استالن کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
تصویر
سطر 1:
[[فائل:Stalin Full Image.jpg|تصغیر|[[پستول]] تھامے [[اسٹالن]] کی تصویر اس کی آمرانہ شخصیت اور سفاکانہ فطرت کی آئینہ دار ہے۔]]
[[فائل:Nikita Khrushchev19610603.jpg|تصغیر|اسٹالن کے دور کے برسر اقتدار ہونے والے [[ نکیتا خروشچیف]] اپنے پیش رو سے بالکل مختلف تھے۔ وہ اصلاح پسند تھے، شخصیت پرستی اور مطلق العنانی کے مخالف تھے۔ انہوں نے اسٹالن کے بہت سے غیر تعمیری اور ملک پر شخصیت اندوزی کے اقدامات کو دور کیا تھا۔ غیر اسٹالنیانا ان کا سہرا اور طرہ امتیاز ہے۔ ]]
'''غیر اسٹالنیانا''' ([[روسی زبان|روسی]]: десталинизация، ''destalinizatsiya'') ان اصلاحات کے مجموعے کو کہا جاتا ہے جو [[سوویت اتحاد]] میں وہاں کی قیادت پر لمبے عرصے تک قابض آمر [[اسٹالن|جوزف اسٹالن]] کی [[1953ء]] میں موت کے بعد اٹھائے گئے تھے۔ان اقدامات کا سہرا [[نکیتا خروشچیف]] کو جاتا ہے جو بعد میں برسر اقتدار ہوئے تھے۔ <ref name="World Transformed p. 153">{{Cite book|title=The world transformed: 1945 to the present|last=Hunt|first= Michael H.|isbn=978-0-19-937102-0|location=|pages=153|oclc=907585907|date = 2015-06-26}}</ref>