"مقبرہ علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 12:
|completion_date=[[22 فروری]] [[1950ء]]|consecration_year=1946}}
 
'''مقبرہ علامہ اقبال'''، سادہ مگر پروقار [[عمارت]] ہے،ہے۔ جویہ [[پاکستان]] کے شہرمقبرہ، [[لاہور]] میں واقع ہے۔ یہ مقبرہ، لاہور کے [[حضوری باغ]] میں [[بادشاہی مسجد]] اور [[قلعۂ لاہور|قلعہ لاہور]] کے درمیان واقع ہے جہاں یہ دونوں عظیم تعمیرات آمنے سامنے واقع ہیں۔ اس عمارت پر ہمہ وقت [[پاکستان رینجرز]] کے اہلکاروں کا پہرہ رہتا ہے۔ عمارت کی طرز تعمیر افغان اور مورش طرز تعمیر پر بنیاد رکھتی ہے اور اسے مکمل طور پر لال پتھر سے تعمیر کیا گیا ہے۔ یہاں ہر روز ہزاروں لوگ شاعر اور فلسفی علامہ [[محمد اقبال]] کو خراج تحسین پیش کرنے ان کے مزار پر حاضری دیتے ہیں۔
 
== نگار خانہ ==
سطر 22:
[[فائل:Tomb of Muhammad Iqbal.JPG|تصغیر|علامہ اقبال کا مقبرہ]]
<br />
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== مزید دیکھیے ==