7,404
ترامیم
(ملف Sarojini_Naidu_in_Bombay_1946.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Gbawden نے حذف کردیا ہے) |
|||
{{Wikify}}
'''سروجنی نائیڈو''' بیک وقت [[انگریزی]] کی عظیم شاعرہ، [[مجاہد آزادی|مجاہدہ آزادی]]، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، [[محب وطن]] اور [[ہندو]] [[مسلم]] اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک [[برہمن]] [[بنگالی زبان|بنگالی]] خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک [[سائنسدان]] اور ماہر تعلیم تھے اور [[نظام کالج]]، [[حیدرآباد، دکن]] کے صدر مدرس بھی رہے۔
|
ترامیم