"ڈوگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Nabeel Dogar کی جانب سے نیک نیتی سے کی جانے والی ترامیم کا استرجع کر دیا گیا: بلا حوالہ۔۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
{{صفائی|date=مئی 2020}}
'''ڈوگر''' ایک [[جٹ]] قبیلہ ہےــ یہ [[پنجاب]]، [[پاکستان]] اور [[اتر پردیش]]، [[بھارت]] کا جٹوں قبیلہ ہے ــ
ڈوگر ایک مسلمان ترک قبیلہ ہے جو آج کل زیادہ تر ، پاکستان اور ترکی کے خطے میں ڈوگر اور (آرتوکِدس) دونوں ناموں سے جانا جاتا ہے .ڈوگر قبیلہ 24 ترکی اوغوز قبائل میں سے بوزاک ونگ سے تعلق رکھنے والے عے خان کے قبائل میں سے ایک تھا ، محمود کاشگری کے مطابق اوغوز قبائل میں یہ اٹھارہوہ سب سے بڑا قبیلہ تھا۔ظہیر ـوـ دولا آرتُک جس کے بیٹوں نے بعد میں سلطنت کی بنیاد رکھی اور آرتُکِدس سلطنت کے نام سے حکمرانی کی کا تعلق ڈوگر قبیلے سے تھا۔ سلطنت عثمانیہ کے دور میں ڈوگر قبیلے کے کچھ لوگ ترکی سے برصغیر ہجرت کر گئے تھے اور ہندوستان آزاد ہونے پر بہت بڑی تعداد میں ہجرت کر کے پاکستان آگئے۔
ڈوگر، ڈوگرہ،ڈاگر سب ایک ہی ہیں بس زبان کے لہجے کی وجہ سے الفاظ میں بدل آ گیا ہے۔
[[تاریخ]]
ڈوگر قوم چوہان جٹ راجپوت کی نسل سے ہیں چوہان جٹ سے بہت قبائل بنیں ہیں جیسے گوندل،ڈوگر، چیمہ،چٹھہ اور بھی بہت سے قبائل ہیں۔
 
ڈوگر لفظ ڈانگ سے بنا جو کے ایک جگہ کا نام ہےڈانگ سے ڈانگر اور ڈونگر بعد میں ڈوگر یا ڈوگرہ۔
<br />
[[انڈیا]
انڈیا میں ڈوگر پنجاب،ہریانہ،اترپریش،اترکھنڈ،دہلی اور کشمیر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں اور وہاں ان کا مذہب سکھ اور ہندو ہے۔
[[ پاکستان]]
پاکستان میں ڈوگر جٹ پنجاب اور سندھ میں پائے جاتے ہیں اور یہاں ان کا مذہب اسلام ھے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[:زمرہ:جٹ قبائل|فہرست جٹ قبائل]]
https://en.m.wikipedia.org/wiki/D%C3%B6%C4%9Fer_(tribe)
 
https://en.m.wikipedia.org/wiki/Artuqids
 
https://en.m.wikipedia.org/wiki/Oghuz_Turks
 
[[زمرہ:بھارت کی مسلمان برادریاں]]