'''ٹائیفائڈ بخار''' {{دیگر نام|انگریزی=Typhoid fever}} [[بیکٹیریا|بیکٹیریائی]] [[انفیکشنانفیکشن]] کیکی وجہوجہ سےسے ھوتاھوتا ھے۔ھے۔ بچے،بچے، اور کبھی کبھار جواں سال اور معمر لوگ بھیبھی بہتبہت زیادہزیادہ بیماربیمار ھوھو سکتےسکتے ھیں۔ھیں۔ یہیہ لوگ کبھی کبھار [[علاجعلاج]] کےکے بغیربغیر وفاتوفات بھیبھی پاپا سکتےسکتے ھیں۔ھیں۔ یہیہ بیماریبیماری انان ممالکممالک میںمیں عامعام ھےھے جنجن میںمیں صحتصحت وو صفائیصفائی کاکا نظامنظام بہتبہت خرابخراب ھے۔ھے۔ [[بیماری]] کے پھیلنے کی بڑی وجہ [[پانی]] کی ناصافی ہو سکتی ہے۔ [[بر صغیر]] کے ممالک جیسے کہ [[بھارت]]، [[پاکستان]] اور [[بنگلہ دیش]] میں اس بیماری کے مریض بہ کثرت دیکھنے میں آتے ہیں۔ تاہم، [[کینیڈاکینیڈا]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] وغیرہ جیسے ترقی یافتہ ممالک میں اس بیماریبیماری کے معاملات کم ہی سامنے آتے ہیں۔ اس بیماری کو [[اردو]] میںمیں '''معیادیمعیادی بخاربخار''' بھیبھی کہتے ہیں۔