"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
 
== وفات ==
راجح ترین قول کے مطابق آپ کی وفات سفرِ [[حج]] سے واپسی کے وقت [[51ھ]] مطابق [[دسمبر]] [[671ء]] میں بمقامِ سَرَف ہوئی۔ یہ مقام [[مکہ مکرمہ]] سے 10 میل کے فاصلہ پر ہے۔
وہ 674ء میں [[خلافت امویہ]] کے پہلے خلیفہ [[امیر معاویہ]] کے دور میں 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
 
==روایت حدیث==
ام المومنین نے [[محمد بن عبد اللہ|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] سے [[حدیث|اَحادیث]] روایت کی ہیں۔ اِن روایات [[حدیث]] کا اصل راوی اُن کا بھتیجا یزید بن اصم ہے۔<ref>[[مسلم بن الحجاج|امام مسلم]]: [[صحیح مسلم]]، جلد 2، صفحہ 54، مطبوعہ دارالفکر، [[بیروت]]، [[لبنان]]</ref><ref>[[ابن سعد بغدادی|محمد ابن سعد بغدادی]]: [[طبقات ابن سعد]]، تحقیق: محمد عبدالقادر عطاء، جلد 1، صفحہ 323، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1990ء]]</ref> دِیگر [[حدیث|احادیث]] دوسری اَسناد کے ساتھ [[صحیح بخاری]] اور [[صحیح مسلم]] میں بھی موجود ہیں۔<ref>[[ابن حجر عسقلانی|امام ابن حجر عسقلانی]]: [[الاصابہ فی تمييز الصحابہ]]، جلد 2، صفحہ 215، مطبوعہ اول، دارالکتب العلمیہ، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1415ھ]]</ref>