"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
== وفات ==
راجح ترین قول کے مطابق آپ کی وفات سفرِ [[حج]] سے واپسی کے وقت [[51ھ]] مطابق [[دسمبر]] [[671ء]] میں بمقامِ سَرَف ہوئی۔ یہ مقام [[مکہ مکرمہ]] سے 10 میل کے فاصلہ پر ہے۔
*[[ابن ابی شیبہ|امام ابن ابی شیبہ]] (متوفی [[235ھ]]) اور [[ابو بکر بیہقی|امام بیہقی]] (متوفی [[458ھ]]) نے آپ کے بھتیجے یزید بن اَصَم سے ایک روایت بیان کی ہے کہ: اُم المومینینالمومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا مکہ المکرمۃ میں شدید بیمار ہوگئیں۔ آپ نے فرمایا :’’ اَخْرِجُوْنِیْ مِنْ مَّکَۃَ فَاِنِّیْ لَا اَمُوْتُ بِھَا انَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَخْبَرَنِیْ اَنْ لَّا اَمُوْتَ بِمَکَّۃ ‘‘
’’مجھے مکہ سے باہر لے جاؤ، یہاں مجھے موت نہیں آئے گی کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بتایا تھا کہ میرا وصال مکہ میں نہیں ہوگا۔‘‘
چنانچہ آپ رضی اللہ عنہا کو سَرَف کے مقام پر اُس درخت کے پاس لے جایا گیا جِس کے نیچے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شادی کے بعد اِن سے ملے تھے ، اور وہیں اُن کا وصال ہوگیا۔<ref>[[جلال الدین سیوطی]]: [[الخصائص الكبرٰی]]، جلد 2 ص 428۔</ref>