"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21:
اِس موقع پر [[الاحزاب|سورۃ الاحزاب]] کی پچاسویں [[آیت]] نازل ہوئی:
*{{قرآن مصور|سورة الأحزاب|50}}
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے اپنی شادی کا اِختیار [[عباس بن عبدالمطلب]] (رضی اللہ عنہ) کے سپرد کردیا جنہوں نے [[مکہ مکرمہ]] سے دس میل کے فاصلے پر واقع مقامِ سَرَف پر آپ کا [[نکاح]] رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کردیا اور چار سو [[درہم]] اور ایک روایت کے مطابق پانچ سو [[درہم]] حق مہر قرار دیا۔ کہا گیا ہے کہ آپ نے خود کو بطور ہبہ ثابت کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مہر کا تقاضا نہیں کیا۔
 
== وفات ==