"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
میمونہ 594ء میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام [[حارث بن حزن]] تھا۔ میمونہ کا اصل نام "برہ" تھا لیکن حضور {{درود}} نے ان کا نام [[میمونہ]] رکھ دیا۔ ان کی ایک بہن ام امؤمنین [[زینب بنت خزیمہ]] ہلالیہ ہیں اور ان کی دیگر چار بہنیں [[اسماء بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور پہلے [[خلیفہ راشد]] [[ابوبکر صدیق]])، [[سلمیٰ بنت عمیس]] (زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور دوسرے [[خلیفہ راشد]] [[عمر فاروق]])، لبابہ اور عزہ تھیں۔ ان سب کی والدہ [[ہند بنت عوف بن زہیر|ہند بنت عوف]] تھیں اسی لیے انہیں عرب میں عظیم تریں دامادوں کی ساس کہا جاتا ہے۔
==نام و نسب==
آپ کا نام گرامیبَرَّہ میمونہتھا (رضیجسے رسول اللہ عنہا)صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کرکے میمونہ رکھ ہے۔دیا۔ قبیلہ [[قریش]] سے تعلق تھا۔ آپ کا والد کی طرف سے نسب یوں ہے:
*میمونہ (رضی اللہ عنہا) بنت حارث بن حزن ابن بحیر بن ہزم بن روبہ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصہ بن معاویہ بن بکر بن ہوازن بن منصور بن عکرمہ بن خصیفہ بن قیس بن عیلان بن مضر۔
آپ کی والدہ ہند بنت عوف کا تعلق [[یمن]] کے قبیلہ حمیر سے تھا۔ والدہ کی طرف سے سلسلۂ نسب یوں ہے:
*میمونہ (رضی اللہ عنہا) بنت [[ہند بنت عوف بن زہیر|ہند]] بنت عوف بن زُہَیر بن حارث بن حماطہ بن جرش۔
 
{{امہات المؤمنین}}
== ازدواجی زندگی ==
میمونہ کی پہلی شادی [[مسعود بن عمرو]] سے ہوئی، ان سے علیحدگی کے بعد [[ابورہم بن عبد العزی]] کے نکاح میں آئیں۔ ابورہم {{سال ہجری|7}} میں وفات پا گئے اور اسی سال آپ حضور {{درود}} کے نکاح میں آئیں۔ نکاح کے وقت آپ کی عمر 36 برس اور حضور {{درود}} کی عمر مبارک 60 برس تھی۔